پاکستان شائع 02 فروری 2025 10:31pm ججز کے تبادلے پر اعتراض: سینیٹر عرفان صدیقی نے ججز سے آئینی سوال پوچھ لیا کیا اعلیٰ عدلیہ کے تمام ججز نے آئین کی پاسداری اور تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے؟ رہنما مسلم لیگ (ن)
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 12:12pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر عدالتوں سے ججز کی تعیناتی، وکلا تنظیموں کی ہڑتال وکلا نے ڈسٹرکٹ کورٹ جی الیون میں ملک گیر کنونشن کا انعقاد بھی کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 08:30am ساتھی ججوں کی رائے مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے تبادلے کے بعد آنے والے 3 ججز کو بینچ میں شامل کرلیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ترمیم شدہ ہفتہ وار روسٹر جاری کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 01 فروری 2025 09:58pm لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ سے 3 ججوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
دنیا شائع 31 جنوری 2025 05:23pm امریکی طیارہ حادثہ: چند لمحات قبل کیا ہوا ؟ اہم انکشافات سامنے آگئے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گئے
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 03:55pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دوبارہ دائر رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرنے کے بعد خالد یوسف نے اپیلیں دائر کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 02:26pm عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرموں کی سزا معطل ریکارڈ کے مطابق کوئی ایک بھی ملزم جائے وقوع سے گرفتار نہیں کیا گیا، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 12:35pm عمران خان کے وکیل جیل سہولیات سے متعلق مطمئن ہیں، مداخلت کی ضرورت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق کی عمران خان کو جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 03:38pm اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے پیکا ترمیم کو کالا قانون قرار دے دیا، چیلنج کرنے کا اعلان پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی مذمتی قرار داد منظور
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 02:00pm فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو نئے امتحانات روکنے کی درخواست پر نوٹس جاری جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے کیس کی سماعت کی گئی جس میں درخواست گزار حمزہ جاوید و دیگر کی طرف سے وکیل علی رضا پیش ہوئے۔