ججز کو گالیاں دینے کیلئے کرائے کے بندے رکھ لیتے ہیں، ہمت ہے تو سامنے آکر بولیں جواب دیں گے، چیف جسٹس
چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینی ہوں تو آزادی اظہار رائے آجاتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کے مارگلہ ہلزنیشنل پارک کیس میں ریمارکس
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.