پاکستان شائع 01 جنوری 2024 10:08am اسلام آباد میٹرو بس کے ٹریک میں دراڑیں، بڑے بڑے پتھر زمین پر آگرے ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا شگاف پڑگیا۔