پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 07:15pm سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، داعش کی 5 دہشتگرد خواتین گرفتار لاہور سے 3 اور شخیوپورہ سے 2 خواتین کو گرفتار کیا گیا۔