پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 10:26pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا میٹرک کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس، رپورٹ طلب جسٹس (ر) مقبول باقر کی متعلقہ ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت