لائف اسٹائل شائع 29 فروری 2024 09:01am ایک جھوٹ نے خاتون کو 8 لاکھ ڈالرز سے محروم کردیا آئرش ہائی کورٹ نے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر خاتون کا انشورنس کلیم مسترد کردیا۔