دنیا شائع 15 ستمبر 2023 09:16am سارہ کے والد،سوتیلی ماں اور چچا پر قتل کا مقدمہ، ’انہوں نے بچی کو مرنے دیا‘ تینوں کے خلاف برطانیہ میں کارروائی کا آغاز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 11:53am سارہ شریف کیس: بچی کا والد، سوتیلی والدہ اور چچا برطانیہ پہنچتے ہی طیارے سے گرفتار تینوں ملزمان ایک ماہ تک روپوش رہنے کے بعد گزشتہ روز برطانیہ روانہ ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 07:57pm سارہ شریف کیس: پاکستان میں روپوش والد، سوتیلی والدہ اور چچا برطانیہ کے حوالے کردیے گئے پولیس نے گزشتہ روز بازیاب کروائے گئے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور بھیجا تھا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 05:15pm برطانیہ میں مردہ پائی گئی بچی کے بہن بھائی سرکاری چائلڈ کئیر کے حوالے پولیس نے گزشتہ روز سارہ کے والد عرفان شریف کے گھر پر چھاپہ مار کر بچوں کو اپنی تحویل میں لیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 08:57am برطانوی بچی کی موت: پولیس نے عرفان شریف کے بچوں کو تحویل میں لے لیا جہلم میں پولیس تالے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی