یوکرین جنگ میں مدد پر روس ٹرمپ کو کن ممالک پر قبضے میں مدد کرے گا؟ روسی تجزیہ کاروں کا دعویٰ وائرل
'ہمیں مشرقی یورپ میں اپنی پرانی فوجی چھاؤنیاں واپس لینی ہوں گی، ہمیں برلن واپس جانا ہوگا'، روسی تجزیہ کاروں کا یورپ پر قبضے کا عندیہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.