لائف اسٹائل شائع 04 جولائ 2024 10:54pm ایرانی ہئیر اسٹائلسٹ نے ماڈل کے سر پر کیتلی سجادی، بالوں سے چائے بھی نکال کر دکھائی سعیدہ اریائی اس طرح کے دلچسپ اور انوکھے ہیئر اسٹائل بنانے کے لیے مشہور ہیں۔