پاکستان شائع 27 فروری 2024 09:13am امریکہ نے یمن کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار کرلیے مبینہ چاروں پاکستانیوں کو ریاست ورجینیا منتقل کر دیا گیا، آپریشن میں دو امریکی اہلکار ہلاک ہوئے تھے