کاروبار شائع 04 اپريل 2023 06:42pm اسمگل شدہ ایرانی تیل کے باعث پاکستانی پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی اسمگلروں کا سب سے بڑا ذریعہ دریائے دشت کے راستے جیوانی کا سمندری راستہ ہے۔