دنیا شائع 31 اکتوبر 2024 05:35pm ’موساد‘ میں نقب لگانے کی کوشش کرنے والا اسرائیلی جوڑا گرفتار رافیل اور گلیئیو نے 'موساد' کے ڈھانچے اور اسٹریٹجی بنانے والے تھنک ٹینک سے متعلق معلومات جمع کی تھیں۔