دنیا شائع 17 جولائ 2024 09:12am ایران ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کروانا چاہتا ہے، امریکی حکام کا دعوٰی خفیہ ذرائع نے کئی ہفتے پہلے مطلع کیا تھا، ٹرمپ کی سیکیورٹی بڑھادی گئی تھی، سیکریٹ سروس کو شدید تنقید کا سامنا