دنیا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 04:24pm امن کیلئے امریکہ اور یورپی ممالک مشرق وسطیٰ سے دفع ہو جائیں، خامنہ ای یہ ممالک جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ خطے میں امن و سکون لاتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 12:43pm اسرائیل کی طرف بڑھتے ایرانی میزائلوں کا منظر مسافر طیارے سے ریکارڈ حملے کے وقت ایران کے پاس 80 مسافر طیارے پرواز کر رہے تھے، راستہ بدلنا پڑا
بلاگ شائع 02 اکتوبر 2024 11:53am کیا ایران نے حملہ کرکے غلطی کی؟ اسرائیل کی مدد کے لیے امریکی بلی آخر کار تھیلے سے باہر آگئی، کیا امریکا کی شہ پر اگلا نمبر پاکستان کا ہوسکتا ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 12:24pm اسرائیل کے حق میں زیک سمتھ کی ٹویٹ، پاکستان میں بحث چھڑ گئی جائما کے بھائی کی ٹوئٹ پر حامد میر نے کرارا جواب دیا، خواجہ آصف نے زیک سمتھ کی ٹوئٹ پر عمران خان اور ان کے بچوں کا ذکر کیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 11:43am جنگ کے خطرے سے تیل قیمتوں میں اضافہ، ایران میں بھی پیٹرول پمپوں پر رش خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.48 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 09:59am مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 09:50am ایران کا فاتح 2 ہائپر سونک سے اسرائیلی دفاعی نظام یرو 2 اور 3 تباہ کرنے کا دعویٰ ایران نے فاتح دوم کے نام سے ہائپرسونک میزائل استعمال کیے جو 16 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہیں
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 08:51am اسرائیل پر ایرانی حملہ: جوبائیڈن کا امریکی فوج کو صہیونی ریاست کا دفاع کرنے کا حکم امریکا نے اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونے اور مکمل دفاع کرنے کا اعلان کردیا
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 07:53pm ایران اسرائیل پر بڑے میزائل حملے کی تیاری کررہا ہے، اسرائیل کا جوابی حملہ بھیانک ہوگا، امریکی ذرائع امریکہ اسرائیل کے دفاع کیلئے اس بار ہر حد تک جائے گا، سی این این