پاکستان شائع 02 فروری 2024 06:38pm ایران میں قتل 7 پاکستانی مزدور آبائی علاقوں میں سپرد خاک 27 جنوری کو دہشتگردوں کی فائرنگ سے 9 پاکستانی مزدور جاں بحق ہوگئے تھے
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 04:05pm ایران میں مارے گئے 9 پاکستانیوں کی لاشیں تفتان سرحد سے ملتان پہنچانے کی تیاری لاشیں ہوائی جہاز کے ذریعے پہنچائی جائیں گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 05:42pm پاک ایران سرحد پر ’تیسرے ممالک‘ دہشتگردوں کوسہولت فراہم کررہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ مشترکہ بارڈر پر موجود دہشتگرد دونوں ممالک کے لیے خطرہ ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 08:24am نو پاکستانیوں کے قتل کی تحقیقات جاری، ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے ایرانی وزیرخارجہ کی اہم ملاقاتیں ہوں گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 12:40am ایران میں پاکستانیوں پر کیا گزری، زندہ بچ جانے والوں نےسب بتادیا حملہ آوروں نے کہا جو پاکستانی ہیں وہ کھڑے ہو جائیں، گولی لگی لیکن میں نے مردہ بن کرجان بچائی، پاکستانی مزدور
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 12:19pm ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل میں ’بی ایل اے اور بی ایل ایف کا ہاتھ‘، قونصل خانہ کی ٹیم آج وقوعہ پر جائے گی علی پور کے دو سگے بھائی بھی شامل ہیں، ملوث افراد کا محاسبہ کیا جائے گا، دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 08:17am 9 پاکستانی شہری ایران کے سرحدی شہر سروان میں قتل روزگار کیلیئے برسوں سے رہائش پذیر تھے، پاکستان کا ایرانی حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ
دنیا شائع 20 جنوری 2024 08:18am قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ہوئے فیصلوں کے بعد پاک ایران کشیدگی کی برف پگھلنے لگی ہمارے مشترکہ خطرات اور مفادات ہیں، ایرانی سفیر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 07:47am قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سخت وارننگ جاری، ایران کو مذاکرات کی بھی پیشکش ملکی خود مختاری کو مجروح کرنے کی کوشش کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 10:33pm پاکستان کا ایران کے ساتھ کشیدگی ختم اور تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 06:09pm ایرانی فضائی حدود کا استعمال ترک کرنے سے پاکستان کی پروازیں متاثر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 08:57am سرحد پار پاکستانی حملوں کے بعد ایران نے نیا بیان جاری کردیا ملکی سلامتی سرخ لکیر لیکن پاکستان برادر ملک، صہیونی جارحیت بڑا مسئلہ ہے، وزارت خارجہ
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 11:58pm رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے ایران سے متعلق بیان کو غداری قرار دے دیا اسرائیل اور بھارت سے چندہ لینے والے نے یہی بیان دینا تھا، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 11:33pm پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت غیرملکی ایئرلائنز بھی پاکستان آنے کیلئے ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے گریز کررہی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 08:30am پاکستان سے رابطے میں ہیں، ایران کو کوئی پسند نہیں کرتا، امریکہ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے، جو بائیڈن اور ترجمان سلامتی کونسل کی گفتگو
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 10:53pm ایران کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مریم نواز خفیہ معلومات اور پیشہ وارانہ قابلیت پر مبنی بروقت کاروائی قابل داد ہے، نائب صدر ن لیگ
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 07:38pm پاک ایران کشیدگی پر شاہ محمود قریشی نے جیل سے بیان جاری کردیا سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کا قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دینے کا مطالبہ
دنیا شائع 18 جنوری 2024 07:16pm چین کے بعد ترکی، روس اور افغانستان نے بھی تحمل کی اپیل کردی پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ پر تشدد واقعات خطرناک ہیں، افغان وزارت خارجہ
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 05:18pm ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ عمران خان جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں، سابق وزیراعظم
▶️ پاکستان شائع 18 جنوری 2024 04:48pm انتخابی مہم پر توجہ رکھیں، 8 فروری کو کامیابی آپ کی ہوگی، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی ہفتے سے بھرپور انتخابی مہم شروع کررہی ہے، رہنما تحریک انصاف
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 03:35pm سرحد پر ایرانی فوجی تعیناتی کی افواہیں، فضائی سرگرمیوں کی نگرانی پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس 48 گھنٹے کے اندر بلائے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 04:08pm دو قسم کے ڈرونز، میزائل اور راکٹ: پاک فوج نے ایران میں آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں ضمنی جانی نقصان کم سے کم رکھنے کی کوشش کی گئی، ٹھکانے بدنام دہشت گرد استعمال کر رہے تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 12:55pm پاکستان کے حملے میں مارے گئے افراد ایرانی شہری نہیں تھے، ایران کا بڑا اعتراف سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے حملے کی تصدیق کردی
دنیا اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 08:38am ایران خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے، بلوچستان میں ایرانی حملے پر امریکا کا ردعمل پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر امریکا اور برطانیہ کی مذمت، چین کی تحمل سے کام لینے کی اپیل کی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 11:40pm سفیروں کی واپسی کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب کو سخت جواب پاکستان نے ایرانی سفیر نکال دیا، تہران سے اپنا سفیر واپس طلب
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:27pm شہباز شریف اور راجہ پرویز شریف کی ایران کی سرحدی خلاف ورزی کی مذمت ایران کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر حیران ہوں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 09:35pm پی ٹی آئی نے ایران کو سخت جواب دینے کی حمایت کردی بلاول جب وزیر خارجہ تھے تو انہوں نے افغانستان کا کوئی دورہ نہیں کیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 08:30pm ایران کی دراندازی: بلوچستان حکومت کا جاں بحق اور زخمیوں کیلئے معاوضے کا اعلان نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے معاوضے کی ادائیگی کےاحکامات جاری کردیے
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 02:31am ایران کا پاکستانی حدود میں فضائی حملہ، 2 جاں بحق، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایرانی سفیر طلب ناظم الامور سے احتجاج، پاکستان نے ایران کو سنگین نتائج کا انتباہ دے دیا
کاروبار شائع 28 نومبر 2023 10:32am ایران گیس لائن پر پابندیوں سے استثنیٰ کیلئے پاکستان کے امریکا سے مذاکرات پاکستان اور ایران اس منصوبے کی بحالی میں مصروف ہیں، ذرائع