دنیا شائع 11 اکتوبر 2024 03:49pm اسرائیلی ایئر بیس پر ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے 5 صحافی گرفتار تل ابیب نے جیریمی لوفرڈو نامی صحافی پر دوران جنگ دشمن کی مدد کرنےکا الزام عائد کیا ہے
دنیا شائع 10 اکتوبر 2024 11:01am ایران کا بڑی تعداد میں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ سائبر اور الیکڑانک وارفیر حملوں کے ذریعے 90 فیصد میزائل نشانے پر لگے، مشیر ایرانی بریگیڈئیر
دنیا شائع 07 اکتوبر 2024 10:07pm 7 اکتوبر حملے کی سالگرہ کا تحفہ، اسرائیل پر 130 راکٹ اور میزائل فائر حیفہ کے علاقے میں دس افراد اور وسطی اسرائیل میں مزید دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع
دنیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 06:03pm بیروت میں پارلیمنٹ سے متصل عمارت پر اسرائیلی حملہ، 5 افراد شہید بمباری سے بیلیجین صحافی زخمی، طائر میں قافلے پر حملہ، ایک لبنانی فوجی شہید، لبنان کیلئے مزید امداد کی آمد
دنیا شائع 03 اکتوبر 2024 11:41am ایرانی میزائل گھروں کے قریب گرنے پر بعض اسرائیلی شہری خوش کیوں؟ اسرائیل میں کئی لوگ میزائلوں کے ٹکڑے جمع کر رہے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 04:24pm امن کیلئے امریکہ اور یورپی ممالک مشرق وسطیٰ سے دفع ہو جائیں، خامنہ ای یہ ممالک جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ خطے میں امن و سکون لاتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 12:43pm اسرائیل کی طرف بڑھتے ایرانی میزائلوں کا منظر مسافر طیارے سے ریکارڈ حملے کے وقت ایران کے پاس 80 مسافر طیارے پرواز کر رہے تھے، راستہ بدلنا پڑا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 12:24pm اسرائیل کے حق میں زیک سمتھ کی ٹویٹ، پاکستان میں بحث چھڑ گئی جائما کے بھائی کی ٹوئٹ پر حامد میر نے کرارا جواب دیا، خواجہ آصف نے زیک سمتھ کی ٹوئٹ پر عمران خان اور ان کے بچوں کا ذکر کیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 11:43am جنگ کے خطرے سے تیل قیمتوں میں اضافہ، ایران میں بھی پیٹرول پمپوں پر رش خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.48 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 10:14am اسرائیل کیخلاف میزائل صلاحیت کا صرف ایک حصہ استعمال کیا، ایران اگر اسرائیل نے حملے کا سوچا تو اسکے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں تل ابیب کے تمام بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا، آرمی چیف آف اسٹاف
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 09:59am مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 09:50am ایران کا فاتح 2 ہائپر سونک سے اسرائیلی دفاعی نظام یرو 2 اور 3 تباہ کرنے کا دعویٰ ایران نے فاتح دوم کے نام سے ہائپرسونک میزائل استعمال کیے جو 16 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 09:47am ایران نے تیز ترین ہائپر سونک میزائل استعمال کیے، گرانے میں اسرائیل کے کروڑوں ڈالر خرچ فاتح دوم میزائل 16 ہزار کلومیٹر کی رفتار سے چلتا ہے
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 08:51am اسرائیل پر ایرانی حملہ: جوبائیڈن کا امریکی فوج کو صہیونی ریاست کا دفاع کرنے کا حکم امریکا نے اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونے اور مکمل دفاع کرنے کا اعلان کردیا
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 11:29pm اسرائیل جواب میں ایرانی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا، الجزیرہ نیتن یاہو نے ایران کو حملے پر مجبور کیا، عرب ٹی وی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 09:47am پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا پی آئی اے ایران کی فضائی حدود کے 2 کوریڈور استعمال کرتا ہے
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 11:03pm ایرانی حملے میں کوئی زخمی تک نہیں ہوا، اسرائیلی فوج کا دعویٰ 'ہم پر ایک سنگین حملہ ہوا ہے، اور اس کے سنگین نتائج ہوں گے'
دنیا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 08:54am ایرانی حملے میں اسرائیل کے نیواتم ایئر بیس کو نقصان، تین قسطوں میں 400 میزائل داغے گئے نیتن یاہو کی اسرائیل کے عوام کو چوکنا رہنے اور فوج کے احکامات پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 07:53pm ایران اسرائیل پر بڑے میزائل حملے کی تیاری کررہا ہے، اسرائیل کا جوابی حملہ بھیانک ہوگا، امریکی ذرائع امریکہ اسرائیل کے دفاع کیلئے اس بار ہر حد تک جائے گا، سی این این