پاکستان شائع 30 جولائ 2024 05:23pm ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے بعد دورہ ایران ملتوی کیا