کھیل شائع 11 جنوری 2025 08:45am اقبال سکندر نے سعودی عریبین کرکٹ فیڈریشن میں اہم عہدہ سنبھال لیا سعودی عرب میں کرکٹ کا کھیل خاص طور پر ایشیائی تارکین کے باعث پانچ دہائیوں سے زیادہ عرصے سے مقبول ہے