پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 07:16pm استحکام پاکستان پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور دیگر انتخابی امور جاری رکھنے پر اتفاق سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا جہانگیر ترین اور علیم خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار