دنیا شائع 15 ستمبر 2024 11:43pm ایپل نے ’16 سیریز‘ میں آئی فون کے ساتھ ملنے والی اہم چیز ختم کردی پیکیجنگ کے ساتھ اسٹکرز دستیاب نہیں ہوں گے، اگر کسی کو درکار ہوں تو درخواست کرنا ہوگی۔