ٹیکنالوجی شائع 06 فروری 2023 07:14pm آپ کے فون میں موجود خفیہ مینیو جو بھیجے گئے میسیج کو ’ایڈٹ اور ڈیلیٹ‘ کرسکتا ہے اس مینیو میں ایک نایاب فیچر ہے جو ابھی تک واٹس ایپ کے پاس بھی نہیں ہے۔