پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 10:38pm فاطمہ قتل کیس کی تحقیقات جاری، انویسٹی گیشن افسر کو تبدیل کردیا گیا ڈی ایس پی صفی اللہ سولنگی کو آئی او مقرر کردیا گیا