پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:38pm انٹرا پارٹی کیس: پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنا تاخیری حربہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل حامد خان کی جانب سے دائر التوا کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 12:14pm پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر 13 جنوری کو سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے کا فیصلہ سنایا تھا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 11:44am انٹرا پارٹی الیکشن کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی امید ہے الیکشن کمیشن اب پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات قبول کر لے گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 03:34pm جے یو آئی خیبر پختونخوا کے انٹرا پارٹی انتخابات: مولانا عطا الرحمان بلامقابلہ صوبائی امیر منتخب مولانا عطا الحق درویش بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری خیبرپختونخوا منتخب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 01:23pm جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:43pm 5 سال بعد انٹرا پارٹی انتخاب کے نتائج بھگتنا ہوں گے، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی ریکارڈ جمع کرانے کے لیے 10 روز کی مہلت کی استدعا منظور
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 10:58am انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی متفرق درخواستیں مسترد کردیں الیکشن کمیشن نے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا، جو ممبر سندھ نثار درانی نے تحریر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:40pm انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق کیس: جے یو آئی نے مزید وقت مانگ لیا الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:09pm نشان جو بھی ملے، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ضرور حصہ لیں گے، بیرسٹر گوہر ہم نے 8 مارچ کو انٹراپارٹی الیکشن کے ڈاکومنٹس جمع کروائے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 12:40pm انٹرا پارٹی الیکشن کیس زیر التوا رکھنے کی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ہم نے سپریم کورٹ سے پوچھا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم ہونے تک پارٹی سرٹیفکیٹ کس کے تسلیم کیے جائیں؟ ممبر کمیشن
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:11pm انٹرا پارٹی انتخابات کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت مل گئی سینٹرل سیکرٹیریٹ سے پولیس تمام دستاویزات حتی کہ واٹر ڈسپنسر بھی اٹھا کر لے گئی ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:38pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت کے لئے مقرر کیس کی سماعت 23 جولائی کو صبح 10 بجے کی جائے گی۔
پاکستان شائع 31 مئ 2024 07:45pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 09:38pm بلے کے انتخابی نشان سے متعلق عدالتی فیصلے پر تنقید بلا جواز ہے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمیشن کو خط خط رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر لکھا
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:05pm پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کردیا انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:03pm الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پر 7 اعتراضات عائد کردیے الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 05:28pm تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد، پیشی کا نوٹس جاری پی ٹی آئی نے 4 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات جمع کرائی تھیں
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 11:13am الیکشن کمیشن کی مسلم لیگ (ن) کو 14 مارچ تک پارٹی الیکشن کرانے کی مہلت ن لیگ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ پارٹی انتخابات کب ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 11:31am جو جماعت اپنے الیکشن نہیں کرا سکی وہ باقی الیکشن کیا کرائے گی، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن کا (ن) لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر اظہار برہمی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 01:33pm مسلم لیگ (ن) نے انٹرا پارٹی انتخاب کیلئے 30 دسمبر تک مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 5 جنوری تک ملتوی کردی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا