شائع 12 دسمبر 2024 12:04am پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر واٹس ایپ استعمال کرنے صارفین میں سے 83 فیصد نے پیغامات بھیجنے میں مسائل کو رپورٹ کیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 12:10pm انٹرنیٹ کی سست رفتاری کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 02:47pm سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق 6 فروری 2025 کو درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 02:42pm مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس آج بھی متاثر، آئی ٹی سیکٹر شدید مشکلات کا شکار سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 01:27pm کراچی سمیت ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر انٹرنیٹ صارفین نے حکام سے سروس کی مکمل بحالی کا مطالبہ کیا ہے
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 01:36pm سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی، پی ٹی اے کا دعویٰ کنیکٹیوٹی کے لیے اگلے 2 سالوں میں تین کیبلزکا اضافہ کیا جائےگا، ترجمان پی ٹی اے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:05am پشاور میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس متاثر، صارفین کو مشکلات بعض علاقوں میں موبائل فونز سگنلز اور انٹرنیٹ ڈیٹا کام نہیں کررہا ہے، شہری
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 12:44pm انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحالی کب ہوسکے گی؟ تاریخ سامنے آگئی وزارت آئی ٹی نے فروری 2021 سے اب تک خراب انٹرنیٹ سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا۔
پاکستان شائع 30 اگست 2024 03:02pm انٹرنیٹ پر مانیٹرنگ سسٹم کی حکومتی تصدیق، ویب سائٹس اور ایپلی کیشن بلاک کا عمل شروع پی ٹی اے نے ویب ماننیٹرنگ سسٹم کے ذریعے 2369 یو آر ایل بلاک کردیے
ٹیکنالوجی شائع 29 اگست 2024 02:08pm ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کب تک سست روی کا شکار رہے گی؟ پی ٹی اے نے بتا دیا نیا مسئلہ سب میرین میں خرابی کا بتایا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان شائع 26 اگست 2024 04:23pm ’سمندر میں تیسری کیبل بھی کٹ گئی‘، حکومت کے جواب پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بھڑک اٹھے انٹرنیٹ میں مسئلہ کس وجہ سے ہے؟ حکومت عدالت کے سامنے اس بارے میں کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 11:28am لاہور ہائیکورٹ کے جج کی انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت عدالت نے کیس کو جسٹس شکیل احمد کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 11:31am انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت کا انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 01:04pm انٹرنیٹ سست: پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس حکومت کو بھی پتہ نہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ یہ تو کہہ رہی ہے کہ وی پی این کے استعمال سے سست ہوا ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 11:38am فائر وال کی تنصیب اور انٹرنیٹ میں خلل: پی ٹی اے، وزارت آئی ٹی کو نوٹس جاری ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں کہ دراصل ہو کیا رہا ہے؟ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:47am فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور، سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اعتراض کے ساتھ درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:04am ملک میں انٹرنیٹ فائر وال کی تنصیب پی ٹی آئی دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ ہوا، دستاویز سامنے آگئی عمران دور حکومت میں وزیراعظم آفس میں نیشنل فائر وال پر اجلاس ہوا، جس کی دستاویز سامنے آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 01:20pm انٹرنیٹ کی بندش سے پریشان ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنا دفتر پاکستان سے منتقل کرنے لگیں بجلی کی پیداوار میں کیپیسٹی چارجز کے بعد اب فائر وال کے ناقص نفاذ سے ڈیجیٹل کیپیسٹی کے خطرے کا سامنا ہے، پی بی سی
پاکستان شائع 16 اگست 2024 02:47pm لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت اس معاملے پر مناسب احکامات جاری کرے گی، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:10pm پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کو لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا انٹرنیٹ کی بندش سے آئی ٹی سے وابستہ کاروبار بری طرح متاثر ہو رہے ہیں،درخواست
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:48am سست انٹرنیٹ کی ذمہ دار حکومت ہے، سروس پرووائیڈرز کال سینٹرز، ای کامرس، آن لائن ورکنگ کلاس اور الیکٹرانک سے متعلقہ کاروبار کرنے والوں کے لیے یہ صورتحال تباہ کن ہے