پاکستان شائع 21 اپريل 2024 11:46am ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے مشکلات امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لئے متعدد اضلاع میں سروس بند کی گئی
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 02:43pm پشاور میں رات کو موبائل انٹرنیٹ بندش: عدالت نے پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا لگتا ہے رات کو سونے کے لیے انٹرنیٹ بند کرتے ہیں، عدالت
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 06:22pm پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد تک اضافہ انٹرنیٹ پرائیوسی کمپنی نے فری سروس کا اعلان بھی کر دیا ہے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 03:30pm سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو ملک بھر میں سماجی رابطے کی سائٹ ”ایکس“ بحال کرنے کا حکم "ایکس" سروس بغیر کسی خلل اور بندش کے بحال رکھی جائے، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 21 فروری 2024 09:46pm انٹرنیٹ کی بار بار بندش سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 94 کروڑ کا نقصان انٹرنیٹ بندش پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا
پاکستان شائع 08 فروری 2024 02:38pm انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف شیری رحمان نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی آج موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنا جمہوریت اور انتخابی عمل کی نفی کرے گا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 12:25am پولنگ کے اوقات میں کیا کچھ ہوتا رہا دن کے شروع میں کم ٹرن آؤٹ کی اطلاعات اور پھر پولنگ اسٹیشنوں پر قطاریں
پاکستان شائع 08 فروری 2024 12:36pm پولنگ کے روز موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش کا جواز نہیں، سینیٹر تاج حیدر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کے لیےکارکن تیر پر مہر لگائیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 08 فروری 2024 11:11am سعید غنی کی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے فیصلے پر تنقید الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بحال کیا جائے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 11:55am سندھ ہائیکورٹ کا بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش پر اظہار برہمی ہمارا انٹرنیٹ نہیں چلتا تو کہیں اور کیا چلتا ہوگا، چیف جسٹس عقیل احمد عباسی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 02:45pm انٹرنیٹ بندش پر حکومت سے جواب مانگیں تو کہیں گے ہماری مرضی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عدالت کا تمام متعلقہ اداروں کو بلاتعطل انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 03:12pm انتخابات تک انٹرنیٹ بند یا سست نہ کرنے کا حکم عدالت نے فریقین سے 29 جنوری کو جواب طلب کرلیا۔