دنیا شائع 13 مارچ 2024 09:00am متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں نے غیرملکی فری لانسرز پر دروازے کھول دیے ریموٹ کارکنوں کو زیادہ ترایشیا، مشرق وسطیٰ اور جنوبی افریقہ کی کمپنیوں کی جانب سے بھرتی کیا جاتا ہے۔