پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 07:17pm ایئر سیال کو انٹرنیشنل فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری مل گئی وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ منظوری دی گئی