پاکستان شائع 29 جولائ 2024 12:44pm کیا احسن وزیرِ منصوبہ بندی کا منصب چھوڑنے پر مجبور ہوسکتے ہیں؟ پلاننگ کمیشن کے نائب سربراہ سے اختلافات نے وفاقی وزیر کو پریشان کر رکھا ہے، ذرائع کا دعوٰی