پاکستان شائع 31 مارچ 2024 03:28pm الخدمت کراچی کے تحت نادار افراد کے لیے بلا سُود قرضے 30 تا 76 ہزار کے قرضوں کا بنیادی مقصد چھوٹا کاروبار شروع کرنے میں مدد دینا ہے