پاکستان شائع 22 جولائ 2023 09:32pm احسن اقبال نے طویل عرصے کیلئے نگران سیٹ اپ کے امکان کو مسترد کردیا آئینی مدت مکمل کر کے حکومت اقتدار سے الگ ہو جائے گی، وفاقی وزیر