دنیا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 11:37am بھارت نے17 سال بعد اپنی تاریخ کا سب سے بڑا طیارہ بردارجہاز تیارکرلیا آئی این ایس وکرانت کو آج بحری بیڑے میں شامل کیا جارہا ہے