پاکستان شائع 04 جنوری 2024 11:08pm اسلامیہ یونیورسٹی اسیکنڈل: تحقیقاتی ٹربیونل کی 6 افراد کیخلاف کارروائی کی سفارش نگراں کا بینہ اور وزیراعلیٰ نے بھی ذمہ داری فکس کرنے کی منظوری دے دی