پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 03:20pm اینٹی کرپشن پنجاب نے 10ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 19ہزار شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 16ہزار کا ازالہ کردیا گیا۔