پاکستان شائع 15 فروری 2025 02:47pm انفلوئنزا وائرس کا بڑھتا پھیلاؤ: سندھ حکومت کی شہریوں کو فاصلہ اپنانے اور ماسک کے استعمال کی ہدایت محکمہ صحت سندھ نے ایچ ون این ون وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی