پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 11:48pm آئی ٹی برآمدات کو 20 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق منصوبوں کا اجراء کردیا