پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 11:24pm پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ ملزمان بظاہر خواجہ سرا نظر آ رہے تھے ملزمان نے قتل کی نیت سے مجھ پر حملہ کیا، رؤف حسن