پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 10:53am سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے ضمانت منظور کرتے وقت نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا تھا