پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 05:08pm پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے سے متعلق افواہیں سراسر غلط ہیں، اسحاق ڈار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 4 ہفتے پہلے کے مقابلے میں ایک بلین ڈالر زیادہ ہوگئے ہیں، وزیرخزانہ
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 02:29pm عوام حکومت تبدیلی کی بھاری قیمت ادا کر رہی ہے، عمران خان پی ڈی ایم حکومت میں روپے کا قتل عام جاری ہے، عمران خان
کاروبار شائع 02 مارچ 2023 01:40pm گھی کی فی کلو قیمت میں 115 روپے کا اضافہ یکم جنوری 2023 کو گھی کی قیمت میں فی کلو 75 روپے اضافہ کیا گیا تھا
کاروبار شائع 02 مارچ 2023 12:35pm ملک میں مہنگائی کا 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا رواں برس فروری میں افراط زر کی شرح 31.5 فیصد رہی
کاروبار شائع 02 مارچ 2023 12:11pm صنعتوں کے لیے سستی بجلی کی سہولت ختم ، برآمدات مزید مشکلات کا شکار ٹیکسٹائل، اسپورٹس، سرجیکل اور چمڑے کی صنعتیں سستی بجلی سے محروم
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 11:57am کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ کراچی کی تمام 92 فلور ملز مکمل طور پر بند کردی گئیں
کاروبار اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 02:14pm بجلی پر اضافی سر چارج عائد کرنے کی درخواست کی منظوری قانونی رائے سے مشروط تھوڑی دیر کے بعد خبریں لگیں گی کہ نیپرا نے اتنا سرچارج عائد کردیا، چیئرمین نیپرا
کاروبار اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 04:16pm آئی ایم ایف سے معاہدے کی بے یقینی کا اثر ڈالر پر، مزید 18.97 روپے مہنگا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے پر ٹریڈ ہوا۔
کاروبار شائع 02 مارچ 2023 10:04am بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان، اطلاق کے الیکڑک صارفین پربھی ہوگا نیپرا میں درخواست پر سماعت آج ہوگی
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ