پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 08:31am کراچی خمیسو گوٹھ میں سرچ آپریشن، 4 ملزمان اسلحے سمیت گرفتار گھر گھر تلاشی کے دوران 2 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا، پولیس