وزیر داخلہ سے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات، ٹی ٹی پی پر بریفنگ
کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے حملوں کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کر رہی ہے اسے ہر صورت روکنا ہوگا، محسن نقوی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.