پاکستان شائع 05 فروری 2024 08:35pm پاک بحریہ نے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچا لی بھارتی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں سے بے یارو مددگار سمندر میں پھنسے تھے