دنیا شائع 07 مارچ 2024 03:11pm بھارت کے ٹیک سیکٹر کے لیے ایک اور بڑا دھچکا 'بائیجو' کے بعد پے ٹی ایم میں بھی گھپلوں کا انکشاف، سرمایہ کار اعتماد کھو بیٹھے۔