کھیل شائع 24 اگست 2024 08:43am بھارتی بیٹر کا کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکٹ کے سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے، انڈین کرکٹر کا بیان