لائف اسٹائل شائع 15 اگست 2023 04:29pm بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو بھارت نے شہریت دے دی کئی سالوں سے اکشے کمار کو کینیڈین شہریت پر بے حد تنقید کا سامنا تھا۔