دنیا اپ ڈیٹ 27 جون 2024 03:09pm اٹلی میں بھارتی مزدور کی المناک موت نے تنازع کھڑا کردیا کھیتوں میں کام کرنے والے ست نام سنگھ کا ہاتھ کٹنے پر زمیندار نے اسے مرنے کے لیے چھوڑ دیا تھا