دنیا شائع 12 جنوری 2024 02:16pm بھارتی ہاسٹل میں نویں جماعت کی طالبہ ماں بن گئی زچہ و بچہ خیریت سے ہیں تاہم ہاسٹل کی وارڈن کو معطل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے