شائع 02 اکتوبر 2023 06:21pm بھارتی اعلیٰ سفارتکار کو گلاسگو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا گیا گلاسکو میں بھارتی سفارتکار کی جگ ہنسائی کا واقعہ سامنے آگیا