کھیل شائع 29 نومبر 2024 01:24pm نوجوان کرکٹر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا سوگواران مں بیوی اور 3 بیٹیاں ہیں جبکہ سب سے چھوٹی بیٹی کی عمر محض 4 ماہ ہے