پاکستان شائع 07 اگست 2023 07:26pm سینیٹ میں مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے ”یوم سیاہ“ کیخلاف قرارداد منظور یوم سیاہ سے متعلق مذمتی قرارداد ایوان میں کامران مرتضی نے پیش کی