پاکستان شائع 15 جنوری 2025 05:01pm پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے من گھڑت بیان پر منہ توڑ جواب دے دیا بھارتی آرمی چیف کے الزامات مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2025 04:19pm ٹارگٹ کلنگ، دہشت گردی کے لیے بھارت اپنا احتساب کرے، دفتر خارجہ کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل پاکستان 13 اور 14 جنوری کو بھارتی آرمی چیف اور وزیر دفاع کی جانب سے بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ